نوچی کھسوٹی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لوٹی ہوئی (عورت) جسے لوٹا گیا ہو، (مجازاً) جس کی آبرو ریزی کی گئی ہو نیز اجڑی ہوئی، تباہ حال۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لوٹی ہوئی (عورت) جسے لوٹا گیا ہو، (مجازاً) جس کی آبرو ریزی کی گئی ہو نیز اجڑی ہوئی، تباہ حال۔